تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر تَر" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر تَر کے معانیدیکھیے

بَر تَر

bar-tarबर-तर

اصل: فارسی

وزن : 22

بَر تَر کے اردو معانی

صفت

  • بہت بلند، بہت عالی مرتبہ، فوقیت رکھنے والا (دوسری مماثل چیز پر)
  • رک : بر (۹ ، ۱۰) تحتی الفاظ
  • افضل، بزرگ تر، بہتر، مہتر، عمدہ تر‏، فائق

شعر

English meaning of bar-tar

Adjective

  • high, superior, better, higher

बर-तर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • श्रेष्ठतर, अधिक अच्छा, ऊँचा, बलंद, उत्तम

بَر تَر کے مترادفات

بَر تَر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر تَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر تَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone